رقم کی حفاظت اوراضافہ اب ایک ساتھ !
محفوظ اکاؤنٹ ایک بچت اکاؤنٹ ہے جو خاص طور پر کم آمدنی والے افراد کی ضرویات کو مدّنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس میں کم از کم ماہانہ بیلنس کی کوئی شرط نہیں اوراستعمال میں نہایت آسان ہے۔
پراڈکٹ کی خصوصیات
- 7 فیصد سالانہ منافع
- ہر مہینے اوسط بیلنس پر منافع اور ماہانہ ادائیگی
- کم از کم ماہانہ بیلنس کی کوئی شرط نہیں
- پاکستان بھر میں ہمارے برانچز کے آن لائن نیٹ ورک سے اپنی فنڈز تک بغیر کسی دقت کے رسائی
- صرف 100 روپے سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
- خاص طور پر ان صارفین کے لئے جن کی آمدن کم ہو
PKR 10,000 اور اس سے زیادہ کا کم از کم بیلنس برقرار رکھنے پر محفوظ اکاؤنٹ پرمفت خدمات
25 اوراق والی چیک بک
مفت کليئرنگ (اندرونی اور خارجی)
مفت بینکرز چیک (2 ماہانہ)
مفت ماہانہ ڈپلیکیٹ سٹیٹمنٹ
مفت آن لائن سروس (صرف کیش ڈپازٹ اور اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں منتقلی)