صدر کا پیغام

سال ہا سال سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک پاکستان بھر میں چھوٹے اداروں اور کم آمدنی والے خاندانوں کو مالیاتی خدمات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ہمارا مشن ہر سال کاروبار کی نئی راہوں اور مزید مواقعوں کی تلاش اور اپنی توقعات سے بڑھ کرپاکستانی معیشت کی زندگی میں کاروباری خون شامل کرنے کے جذبے کے ذریعے اس روایت کو جاری رکھنا ہے۔
مزید پڑھیں
President Message Khushhali Bank

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک

سال 2000ء میں قائم ہونے والا خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (سابقہ خوشحالی بینک لمیٹڈ ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کی غربت میں کمی کی حکمت عملی اور اس کے مائیکرو فنانس شعبے کی ترقی کے پروگرام (ایم ایس ڈی پی) کا ایک حصہ تھا۔ ایم ایس ڈی پی پروگرام ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) کے تعاون سے تشکیل دیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں مرکز اور پاکستان بھر میں 240 شاخوں کے ایک نیٹ ورک کے ساتھ خوشحالی مائیکرو فنانس بینک (KMBL)، بینک دولت پاکستان (ایں پی پی) کی نگرانی میں کام کر تا ہے۔
مزید پڑھیں
Robina Bibi