Submitted by saqib.mehdi on Mon, 04/03/2023 - 12:01
  • شرح منافع %14.5
  • منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس اور ماہانہ ادا کیا جاتا ہے
  • انفرادی، نابالغ اور جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بنایا گیا
  • کم از کم ماہانہ بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
  • پروڈکٹ کے لیے عمر کی حد 18+ اورنابالغ کے ساتھ گارڈین ہے
  • پاکستان بھر میں ہماری آن لائن برانچوں کے نیٹ ورک سے آپ کے فنڈز تک رسائی
  • اکائونٹ 500 روپے جمع کر کے کھولا گیا 
  • موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
  • 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
  • ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
  • ذاتی چیک بک
  • آئی بی ایف ٹی کی سہولت
  • 24/7 کال سینٹر کی سہولت

 

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔