- شرح منافع %12.5
-
خاص طور پر تواتر سے رقوم منتقل کرنے والے کاروباری مالکان، پروپرائیٹرز پارٹنرشپس، اداروں اور کارپوریشنوں کے لئے تخلیق کردہ
-
اوسط ماہانہ بیلنس پر ماہانہ منافع کی ادائیگی
-
درکار ماہانہ اوسط بیلنس 10000 روپے
-
اکاؤنٹ کھولنے کے لئے درکار رقم صرف 500 روپے
-
ہر ماہ 4 مفت بینکر چیک کی سہولت
-
پہلی چیک بک (25 چیک) مفت جبکہ ATM کارڈ کے لئے چارجز لاگو ہوں گے
-
آن لائن بینکنگ کی سہولت
-
مقررہ حد سے کم بیلنس پر کٹوتی کی جائے گی
-
اکاؤنٹ بند کرنے پر چارجز لاگو ہوں گے
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔