KMBL کو انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کی جانب سے بہترین مائیکرو فنانس بینک 2020ء کے اعزاز سے نوازا گیا ہے
Date: Jan 11, 2021 خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (KMBL) کے لیے انسٹیٹیوٹ آف ٹیکرز، پاکستان نے پاکستان کا بہترین مائیکرو فنانس بینک کے اعزاز کا اعلان لگاتار تیسرے سال بھی کر دیا ہے۔ یہ برسہا برس سے خوشحالی بیک کی کار کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔KMBL کے لیے اس اعزاز کا اجراءتانی پار شیرزاے ایف فرگوسن اور میڈیاپر شفر ڈان میڈیا گروپ کے ساتھ پانچویں پاکستان بیکینگ ایوارڈز 2020ء کے موقع پر کیا گیا۔مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کو سی ایف اے سوسائٹی پاکستان نے بہترین مائیکرو فنانس بینک سے نوازا
Date: Feb 10, 2020 سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 17 ویں سالانہ ایکسی لینس ایوارڈز میں ، مائیکرو فنانس انڈسٹری کو پہلی بار اہمیت دی گئی اور کے ایم بی ایل کو "سال کا بہترین مائیکرو فنانس بینک" منتخب کیا گیا۔ یہ ایوارڈ گزشتہ 3 سالوں میں سب سے زیادہ مارکیٹ شیئر ، مسلسل نمو ، منافع اور دیگر اعلی کارکردگی والے عوامل کی وجہ سے تنظیم کو دیا گیا۔مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کو پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2019ء میں بہترین مائیکرو فنانس بینک کے اعزاز سے نوازا گیا
Date: Jan 13, 2020 اس صنعت کا بانی ہونے کی حیثیت سے، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2019ء میں لگاتار دوسرے سال کے لیے بہترین مائیکرو فنانس بینک 2019ء کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے اس مارکیٹ کی قیادت حاصل کرلی ہے۔ تفتیم اعزازات کی تقریب ہر سال تا پارٹنرز اے ایف فرگوسن اور میڈیاپار ڈان میڈیا گروپ کے ساتھ انسٹیٹیوٹ آف پیکر پاکستان کی جانب سے مالیاتی صنعت میں مروجہ بہترین طرز عمل کو تسلیم کرنے کی غرض سے منعقد کی جاتی ہے۔مزید پڑھیں
خوشالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے گرین آفس سرٹیفیکیشن کا انعقاد جاری رکھا
Date: Dec 05, 2019 KMBLنے اپنے کارپوریٹ آفس میں ماحول دوست پائیدار طور طریقوں کا فروغ بر قرار رکھا ہے۔ سبز تر پاکستان کے لیے شجر کاری کے کئی اقدامات کرنے کے علاوہKMBL اپنے دفاتر کو سبز تر بنانے کے طریقوں سے بخوبی آگاہ ہے۔ اس کی ان میں کوششوں کے جواب میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر سال 2019ء کے لیے گرین آفس سرٹیفکیشن کی تجدید کر دی گئی ہے۔مزید پڑھیں
پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2018ء میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کو بہترین مائیکرو فنانس بینک قرار دیا گیا
Date: Nov 09, 2018 انسٹیٹیوٹ آف پیکر پاکستان کی جانب سے نانی پارٹنرز اے ایف فرگوسن اور میڈیا پر شٹر ڈان میڈیا گروپ کے باہم اشتراک سے منعقدہ تھرڈ پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2018ء میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کو بہترین مائیکرو فنانس بینک کے اعزاز سے نوازا گیا۔ پاکستان کے پیٹر مائیکرو فنانس بینک کو استعداد کار کے اثر و نفوذ اور جدت طرازیوں کے ذریعے اس کی مستام آمدن اور سماجی اثرات کے ساتھ اس کی تمام تر کوششوں میں مسلسل اثر پذیر رسائی کے لیے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے لیے مائیکروفتانز ارمیٹنگز کی جانب سے گولڈ پرائس ڈسکلوزر ایوارڈ کا اعزاز
Date: Nov 07, 2018 اس سہ ماہی میں خوشحالی بینک نے مائیکرو فنانزاریٹنگزکی جانب سے گولڈ پرائس ڈسکلوزر ایوارڈ کے اعلان سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ یہ ایوارڈ اس کی پرائسنگ معلومات کی شفافیت کے لیے KMBL کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ پرائس ڈسکلوزر ایوارڈ سرمایہ کاروں اور دیگر بین الا قوامی متعلقین جو ڈیٹا پلیٹ فارم کو سبسکرائب کرتے ہیں، کے لیے قیمتوں کی شفافیت آشکار کیے جانے کا عوامی اعتراف ہے۔ اس سے پاکستان کے مائیکرو فنانس شعبے کے اندر ایک بہت بڑے کھلاڑی کے طور پر کاروباری طور طریقوں کے بلند ترین معیارات کو بر قرار رکھنے کے لیے KMBL کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ ڈیٹا پیٹ فارم مالیاتی شمولیت کے شبے میں شفافیت کے لیے حالیہ اقدام ہے جو مائیکرو فنانس را پیرنی کی جانب سے چھوڑے گئے خلا کو پر کر تا ہے اور دیگر کی مائیکرو فنانس اقدام مثلا سی ای آر آئی ایں ای، ایس پی ڈی ایف، اسمارٹ کیمپین، پی پی آئی، ایم آئی ایم او ایس اے، فیکٹ شیٹ وغیرہ کو یکجا کر تا ہے۔مزید پڑھیں