نسواں سیونگز اکاؤنٹ

خوشحالی نسواں سیونگز اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے خوابوں کو بنائیں با اختیار ! خواتین کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا یہ اکاؤنٹ آپ کو 10.5٪ کے پر کشش شرح منافع کے ساتھ دیتا ہے اپنی بچت بڑھانے کی آزادی ۔ آسان بینکنگ سروسز، مفت ڈیبٹ کارڈ اور محفوظ سہولیات کے ساتھ، یہ اکاؤنٹ صرف ایک سیونگز اکاؤنٹ نہیں بلکہ آپ کی خودمختاری کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔

اہم خصوصیات:

  • 10.5٪ کا پر کشش شرح منافع
  • خواتین کی مالی خودمختاری کے فروغ کیلئے ڈیزائن کیا گیا خصوصی اکاؤنٹ
  • اپنی رقم تک آسان رسائی کیلئے مفت ڈیبٹ کارڈ
  • ملک بھر میں تمام برانچز اور ڈیجیٹل چینلز پر آسان بینکنگ سہولیات
  • محفوظ بچت، قابلِ اعتماد منافع
  • خواتین کو با اختیار بنانے اور مالی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پُراعتماد ذریعہ

وژن

 

پاکستان بھر میں کم آمدنی والے گھرانوں اور مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کو مالیاتی خدمات فراہم کرنے والا ایک مرکزی مائیکرو فنانس بینک بننا۔

 

مشن

 

اعلی معیار کے حصول کی کوشش کرنا اور تمام سٹیک ہولڈرز کے بہترین اور طویل مدتی مفاد کے لئے پائیدار طریقے اپنانا.

 

 

اقدار

  • اختیار
  • معیار
  • اطوار