نسواں سیونگز اکاؤنٹ
خوشحالی نسواں سیونگز اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے خوابوں کو بنائیں با اختیار ! خواتین کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا یہ اکاؤنٹ آپ کو 12٪ کے پر کشش شرح منافع کے ساتھ دیتا ہے اپنی بچت بڑھانے کی آزادی ۔ آسان بینکنگ سروسز، مفت ڈیبٹ کارڈ اور محفوظ سہولیات کے ساتھ، یہ اکاؤنٹ صرف ایک سیونگز اکاؤنٹ نہیں بلکہ آپ کی خودمختاری کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
اہم خصوصیات:
- 12٪ کا پر کشش شرح منافع
- خواتین کی مالی خودمختاری کے فروغ کیلئے ڈیزائن کیا گیا خصوصی اکاؤنٹ
- اپنی رقم تک آسان رسائی کیلئے ڈیبٹ کارڈ
- ملک بھر میں تمام برانچز اور ڈیجیٹل چینلز پر آسان بینکنگ سہولیات
- محفوظ بچت، قابلِ اعتماد منافع
- خواتین کو با اختیار بنانے اور مالی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پُراعتماد ذریعہ