ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خوشحالی مائکروفنانس بینک کا پاکستانی خواتین میں کاروبار کو فروغ دینے پر ذور

Nov 19, 2016

پاکستان کے سب سے بڑے مائیکروفنانس بینک، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے خواتین کی کاروباری خودمختیاری میں ان کی معاونت کے عہدسے ہنر مندو کاروباری خواتین کا عالمی دن منایا۔ ہر سال 19 نومبر کو منعقد ہونے والے ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن پر ایسی خواتین کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے معاشرے کی مشکلات اور دقیانوسی تصورات کو پس پشت ڈال کر کامیابی کے ساتھ دنیا بھر کی ترقی پذیر معیشتوں میں ترقی حاصل کی۔

 


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کا ملتان میں ایک اور سروس سینٹر

Nov 10, 2016

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے بدھ کے روز صارفین کی سہولت کے پیش نظر ملتان میں ایک نئے سروس سینٹر کا افتتاح کیا۔


مزید پڑھیں
Press default

کراچی میں منعقدہ پاکستان مائیکرو فنانس فورم کی 10ویں سالانہ کانفرنس

Oct 05, 2016

پاکستان مائیکرو فنانس فورم کی 10ویں سالانہ کانفرنس 4 اکتوبر 2016 کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد کی گئی۔ فورم میں نمایاں مائیکرو فائنانسز، ترقیاتی ماہرین اور آپریشنل سربراہان نے شرکت کی جنہوں نے اس شعبے کے مستقبل سے متعلق مختلف حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا


مزید پڑھیں
Press default

PR کے شعبے کی ذمہ داری کے لئے خوشحالی بینک کا M&C SAATCHI WORLD SERVICES سے معاہدہ

Aug 12, 2016

پاکستان کے سب سے بڑے اور پرانے مائیکرو فنانس بینک خوشحالی بینک نے پاکستان بھر میں اپنی پبلک ریلیشنز سے متعلقہ سرگرمیوں کی ذمہ داری کے لئے M&C Saatchi World Services کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اپنے قیام کے سولہویں سال میں خوشحالی بینک اپنا نیٹ ورک وسیع کرنے اور ایک ملین فعال صارفین کی تعداد میں مزید اضافے پر کام کر رہا ہے۔ M&C Saatchi World Services چھوٹے کاروباروں کو سہولت فراہم کرنے کے کام میں خوشحالی بینک کی مدد کرے گا۔ خوشحالی بینک، کاروباری مواقعوں کے لئے صارفین کو اپنی MSME مالیاتی مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا مضبوط ارادہ رکھتا ہے.


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی بینک نے ترقی کے عزم کے ساتھ اپنی سولہویں سالگرہ منائی

Aug 11, 2016

خوشحالی بینک نے 11 اگست 2016 کو اسلام آباد میں اپنی سولہویں سالگرہ منائی۔ خوشحالی بینک روزگار بڑھانے، مواقع پیدا کرنے، لوگوں کو اپنی حقیقی صلاحیتوں تک پہنچنے کے قابل بنانے اور پاکستان میں اصل خوشحالی لانے میں مصروف عمل ہے۔


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور بین الاقوامی فنانس کارپوریشن کی طرف سے پسماندہ طبقے کے لئے ہاوسنگ فنانس کی ابتداء

Jun 15, 2016

پاکستان کے اولین مائیکرو فنانس بینک خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ورلڈ بینک گروپ کے رکن IFC نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت IFC بنیادی طور پر پاکستان کے پسماندہ اور دیہی علاقوں کے لیے ایک ہاؤسنگ فنانس پراڈکٹ بنانے میں خوشحالی بینک کی مدد کرے گا. پاکستان میں ہاؤسنگ ایک بہت بڑی ضرورت ہے جہاں اقوام متحدہ کے مطابق 20 ملین افراد بے گھر ہیں. اس صورتحال کو گزشتہ سالوں کے دوران سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات نے مزید ابتر کر دیا ہے۔


مزید پڑھیں
Press default