خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے صارفین نے CITI PPAF کے مائیکرو انٹرپرینیورشپ ایوارڈز میں شاندار کامیابی حاصل کی

Mar 12, 2019

کاروباری طبقے سے تعلق رکھنے والے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے تین کامیاب صارفین نے 13ویں  سٹی پی ۔ پی۔ اے۔ ایف مائیکرو انٹرپرینیورشپ ایوارڈزکے موقع پر اعزاز حاصل کیئے ۔پاکستان بھر کے مائیکرو انٹر پرینیورز کی اعزازی تقریب کا اہتمام سٹی فائونڈیشن اور  پی ۔ پی۔ اے۔ ایف کے باہمی تعاون سے سرینہ ہوٹل ، اسلا م آبا د میں کیا گیا ۔ ان ایوارڈز کا مقصد ایسے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کر نا ہے جنہوں نے قرض کو صحیح ا ستعمال کر کے اپنی مالی مشکلات اور خاندان کو درپیش مسائل کو حل کیا ۔ 


مزید پڑھیں
KMBL Group Photo

خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے خوشحالی مائیکروفنانس بینک اورNAVTTCکے مابین شراکت داری قائم

Mar 08, 2019

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک اور نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے شراکت داری کا اعلان کیا۔ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی کے اقدامات کے تحت خوشحالی مائیکرو فنانس بینک  نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن  کے  فیشن ڈئزائین اور ڈریس میکنگ کورسز کی طلبہ کو کاروبار شرو ع کرنے کے لیئے مالی معاونت فراہم کرے گا ۔ اس سلسلے میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے 06مارچ ،2019کو خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے کارپوریٹ آفس میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس قدم کا مقصد ہنر مند اور باصلاحیت خواتین کو با اختیار بنانا ہے ۔


مزید پڑھیں
KMBL Women's Day CSR

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے سال 2018 میں40% اضافہ کے ساتھ 3.5ارب روپے کاقبل از ٹیکس منافع حاصل کیا

Mar 04, 2019

خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے سال 2018کے مالیاتی تنائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کارکردگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ بینک نے سال 2018کے دوران شاندار ترقی حاصل کی ہے ۔ بینک نے پچھلے سال کے 2.5 ارب روپے کے قبل از ٹیکس منافع کے مقابلے میں سال 2018میں% 40 اضافے کے ساتھ  3.5 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیاہے ۔یہ اضافہ خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی بیلینس شیٹ میں مسلسل اضافہ کی نشاندہی کرتا ہے جو کہ بینک کے قرضے کے پورٹ فولیو میں اضافے کے باعث ہے۔پچھلے سال کے مقابلے میں قرضے کے پورٹ فولیو میں 34% اضافہ ہوا اور پورٹ فولیوکے معیارکے انڈیکیٹر بھی اس سال مستحکم رہے ہیں۔


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی مائیکروفنانس بینک اور سی اسکوائر کے درمیان معاہدہ

Feb 01, 2019

In its vision and aspiration to innovate and lead in the Customer Experience Management domain, Khushhali Microfinance Bank (KMBL) entrusted C Square to deploy Contact Center/CX Solution by Genesys and Avantage CRM, one of the best rated solutions globally. Given the changing customer expectations during this fast paced digital transformation in the banking sector, Khushhali Microfinance Bank realizes the need to provide prompt, reliable and quality customer service across all touch points.
مزید پڑھیں

Group Photo

KHUSHHALI MICROFINANCE BANK & IFC TO INITIATE COLLABORATION IN AGRI-DIGITAL FINANCE

Dec 05, 2018

Khushhali Microfinance Bank and IFC, a member of the World Bank Group,  have agreed to enter into an advisory engagement to support the development of an agri-digital scorecard to accelerate financial inclusion and access to finance for low-income farmers in Pakistan. This collaboration embodies the commitment from both institutions to support small landholders that are not in the radar of conventional banking ecosystem, thus facilitating the creation of a more resilient farming segment across the breadth of the country.


مزید پڑھیں
Anniv Facebook Post

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے گھریلو شمسی توانائی کی مصنوعات کی معروف عالمی تنظیم گرین لائٹ پلینِٹ کے ساتھ شراکت قائم کر لی۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان میں توانائی کی ضروریات کو پائیدار طریقے سے پورا کرناہے، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اپنے صارفین کو

Nov 13, 2018

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے  تیسرے پاکستان بینکنگ ایوارڈ 2018 میں بہترین مائیکر وفنانس بینک کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ یہ ایوارڈ انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کی طرف سے  اے۔ایف۔فرگیوسن اور ڈان میڈیا گروپ کے اشتراک سے منعقد کئے جاتے ہیں ۔ پاکستان کے سب سے پہلے مائیکرو فنانس بینک کو یہ اعزاز بہترین سروسز ، جدت اور مضبوط معاشرتی کردار ادا کر نے پر دیا گیاہے۔


مزید پڑھیں
banner