موسمیاتی تبدیلی کے دن کی مناسبت سے اسکول کے بچوں کے ساتھ سیشن

موسمیاتی تبدیلی کے بین الاقوامی دن کے موقع پرKMBL گرین آفس ٹیم نے بچوں میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شعوراجاگر کرنے کے لیے ایک سرکاری اسکول کاانتخاب کیا۔اسلام آباد کے نواح میں واقع اس اسکول میں GOPکے نچلے درجے کے ملازمین کے بچے زیرتعلیم ہیں۔ <
مزید پڑھیں

Climate change

سٹی فاؤنڈیشن (TCF) کو کلاس روم کی فراہمی کے ذریعہ پسماندہ علاقوں میں تعلیم کا فروغ

روشن مستقبل کے لیے آج کے نوجوانوں کو حوصلہ افزائی کے مواقع کی فراہمی کے وژن کے ساتھKMBL نے 2020 کے لیے دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (TCF) کے ایک اسکول میں ایک کلاس روم کی کفالت کاذمہ لیا ہے۔


مزید پڑھیں
The citizens foundation kmbl

مختلف تعلیمی اداروں میں پودوں کی فراہمی کے ذریعے پاکستان کو سرسبز بنانے کے لیے اقدام

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ماحولیات کے تحفظ اور اس کے استحکام کا پُرزورحامی ہے۔KMBL اس حوالے سے کی جانے والی سرگرمیوں کے تحت انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (IMScineces) پشاور کے پُرجوش طالب علموں اور اساتذہ کے ایک گروپ پرمشتمل سوسائٹی وی کیئر کی سرپ
مزید پڑھیں

tree plantation school

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ہمراہ بوٹنیکل گارڈن کے قیام میں معاونت

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک دیسی درختوں کی ذخیرہ گاہ کے طورپرجاناجاتاہے، لہٰذا اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (IWMB) نے اسے ایک چھوٹے سے بوٹنیکل گارڈن میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اوریہ مارگلہ پہاڑیوں کے درختوں کے حوالے سے تعلیمی مرکزبن سکے گا۔


مزید پڑھیں
Botanical Garden

گلمِت میں اسکول کے لیے انٹرایکٹو / اسمارٹ بورڈکا عطیہ

پسماندہ علاقوں کے طالب علمو ں کو سیکھنے کے ڈیجیٹل طریقوں کی فراہمی کے وژن کے ساتھ KMBL نے ہنزہ کے قریب گلمِت کے علاقے میں کمیونٹی پر مبنی اسکول کے لیے ایک سمارٹ بورڈ اسپانسرکیاہے۔


مزید پڑھیں
Smart Boards in Gulmit.

بہاولپور میں انٹرپرینیو خواتین کے عالمی دن پر تقریب

 19 نومبر کو دنیا بھر میں خواتین انٹرپرینیورکے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر KMBL نے بہاولپور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔


مزید پڑھیں
5.Women Entrepreneurs.