خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی سٹارٹ اپ نمائش 2015 میں نوجوان انٹرپرنیورز کی معاونت

May 09, 2015
آل پاکستان سٹارٹ اپ ایکسپو اینڈ ایوارڈز2015 نے ہفتہ 9 مئی 2015 کو پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں سٹارٹ اپ پاکستان کی پہلی انٹرپرنیورشپ نمائش کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب سٹارٹ اپ میگزین اور انٹرپرینیرئیل ڈیویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی مشترکہ کاوش تھی۔
تمام دیکھیں
Entrepreneurs at Startup Expo 2015

SBP کی جانب سے زراعت اور ویلیو چین فنانس پر ہونے والی کانفرنس میں خوشحالی بینک کی نمائش

Apr 28, 2015
سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) اور اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے مشترکہ طور پر 28 اور 29 اپریل، 2015 کو اسلام آباد میں پاکستان میں جدید زرعی فنانسنگ پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی.
تمام دیکھیں
AGRICULTURE AND VALUE CHAIN FINANCE BY SBP

اسلام آباد ایکسپو 2015 میں خوشحالی بینک کی شمولیت

Apr 18, 2015
اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 19 - 18 اپریل کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں اسلام آباد ایکسپو 2015 کا انعقاد کیا۔ اہم سپانسر ہونے کی حیثیت سے خوشحالی بینک نے اسلام آباد ایکسپو 2015 میں اسٹال لگا کر تقریب میں حصہ لیا.
تمام دیکھیں
PARTICIPATED IN ISLAMABAD EXPO 2015

Khushhali Microfinance Bank Annual Sports and Awards Gala 2015

Apr 18, 2015
خوشحالی بینک کا سالانہ سپورٹس گالا فروری 2015 کے آغاز میں منعقد کیا گیا۔ اس سال کی تقریب میں خوشحالی بینک کے پورے نیٹ ورک کے درمیان بیڈمنٹن اور کرکٹ کے ٹورنامنٹس منعقد کرائے گئے تاکہ بینک کے عملے کے ماحول میں خوشگوار تبدیلی لائی جا سکے۔ اس سال ہمارے ہر متعلقہ علاقے سے 16 ٹیموں نے چمپئن ٹرافی کے لئے مقابلہ کیا.
تمام دیکھیں
ANNUAL SPORTS AND AWARDS GALA 2015