ECO ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ بینک (ETDB) کے خوشحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ ایک مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط
Jun 04, 2015استنبول میں منعقدہ دستخط کی تقریب میں پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں (MSME) کو قرض کی فراہمی میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ETDB نے خوشحالی بینک کے ساتھ مائیکرو SME قرضے کا دوسرا معاہدہ کیا. جون 2015 میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر اور چیف فائی نینشل آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی۔
تمام دیکھیں
مائیکرو فنانس کرکٹ لیگ
May 16, 2015یہ ٹورنامنٹ 16 مئی 2015 کو اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں خوشحالی بینک، PPAF، وسیلہ، U بینک، NRSP ، BRAC اور دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک سمیت کئی مائیکرو فنانس اداروں نے حصہ لیا۔
تمام دیکھیں
![MICROFINANCE CRICKET LEAGUE](/sites/default/files/styles/max_650x650/public/2021-05/1_1.jpg?itok=5ER5mMGQ)
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے ATM کارڈ کا اجرا
May 15, 2015پاکستان کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس بینک خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے جمعہ 15 مئی 2015 کو اپنے ATM کارڈ کا افتتاح کیا۔
تمام دیکھیں
![Launched ATM Card](/sites/default/files/styles/max_650x650/public/2021-05/IMG_0010%281%29_0.jpg?itok=ETFFc_60)
سرکاری ملازمین کی سہولت کے لئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور پاکستان پوسٹ کے MoU پر دستخط
May 12, 2015پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے خوشحالی بینک (KBL) نے آج پاکستان پوسٹ کے ساتھ ایک معاہدے (MoU) پر دستخط کیے جس کے تحت خوشحالی بینک پاکستان پوسٹ کے ملازمین کے لیے بغیر ایڈوانس، آسان اقساط اور فوری ملکیت کے ساتھ موٹرسائیکل خریدنے کے لیے ایک مالیاتی سکیم پیش کرے گا۔
تمام دیکھیں
![MoU to facilitate state employees](/sites/default/files/styles/max_650x650/public/2021-05/Image_1%20copy%206.jpg?itok=BctiAubM)