Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Mon, 05/24/2021 - 16:34
MICROFINANCE CRICKET LEAGUE
مائیکرو فنانس کرکٹ لیگ
16 May, 2015

یہ ٹورنامنٹ 16 مئی 2015 کو اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں خوشحالی بینک، PPAF، وسیلہ، U بینک، NRSP ، BRAC  اور دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک سمیت کئی مائیکرو فنانس اداروں نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے خوشحالی بینک نے PPAF کو شکست دی لیکن سیمی فائنل میں دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک نے اسے ہرا دیا. فائنل میچ BRAC  اور دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک کے درمیان کھیلا گیا جس میں BRAC  نے فتح حاصل کی۔ خوشحالی بینک کے صدر بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے گراؤنڈ میں آئے۔