اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر خوشحالی بینک کی پلانٹ خوشحالی کمپین
Aug 11, 2018.خوشحالی بینک کی اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر ’ پلانٹ خوشحالی‘ کمپین کا اہتمام کیا گیا
تمام دیکھیں
خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے اٹھارویں سالگرہ منائی
Aug 11, 2018خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے 11 اگست 2018 کو اٹھارویں سالگرہ منائی. خوشحالی بینک اٹھارہ سالوں سے کسانوں اور کاروباری افراد کے لیے مالی خدمات تک رسائی آسان بنانے کی جستجو کر رہا ہے۔
تمام دیکھیں
رحیم یار خان میں کاشتکاری میں بہتری کیلئے ٹریننگ کا انعقاد
Apr 02, 2018خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے اس سال کی دوسری کاشتکاری تربیتی مہم کا رحیم یار خان میں انعقاد کیا۔ اس سیشن میں آم کی فصل پر تربیت دی گئی۔
تمام دیکھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے درخت کاری کی مہم کا انعقاد کیا
Mar 13, 2018خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے راولپنڈی میں 1500 درخت لگائے
تمام دیکھیں