Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 15:49
WORKING FOR GREENER PAKISTAN
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے درخت کاری کی مہم کا انعقاد کیا
13 Mar, 2018

خوشحالی  مائیکرو فنانس بینک نے ملک میں ماحول دوست اقدامات کے فروغ کے لئے راولپنڈی میں درخت کاری مہم کا انعقاد کیا۔ مہم ورلڈ وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کی شراکت سے منعقد کی گئی اور اس کے پہلے مرحلے میں ڈھوک منشی پارک راولپنڈی میں 700 درخت لگائے گئے۔ مہم کے تحت راولپنڈی میں کل  1500 درخت لگائے  جائیں گے۔ اس طرح کے اقدامات کا مقصد ماحول بہتری کے لئے جدوجہد کے ساتھ ساتھ  کے سٹاف کو مماحول کی حفاظت کی اہمیت سے آگاہ کرنا بھی ہے۔