پاکستان مائیکرو فائنانس نیٹ ورک کی طرف سے جدت اور ترقی پر دو روزہ مائیکرو فائنانس کانفرنس کی میزبانی
Jan 21, 2018پاکستان مائیکرو فائنانس نیٹ ورک نے جدت اور ترقی پر دو روزہ مائیکرو فائنانس کانفرنس کی میزبانی کی جیسے سپانسر کرنے والوں میں خوشحالی بینک بھی شامل تھا.
تمام دیکھیں

خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی قصور میں منعقدہ مائیکروفنانس اویئرنس پروگرام میں شرکت
Oct 26, 2017خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی قصور برانچ نے18اکتوبر2017کوایوان شاہ جہاں،ضلع قصور میں منعقد ہونے والے ”مائیکروفنانس اَویئرنس پروگرام“میں شرکت کی۔
تمام دیکھیں

ہونڈا موٹر سائیکل قرض اسکیم کے لئے لاہور میں خوشحالی مائیکروفنانس بینک اور پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط
Oct 20, 2017تقریب میں خوشحا لی مائیکرو فنا نس بینک نے پی ٹی وی سینٹرلاہور کے ملازمین کے لئے موٹر سائیکلوں کی خریداری کی سہولت کے لئے فنانس سکیم میں تعاون پر معاہدہ کیا. منیجر ڈسٹریبیوشن،ادنان ستار نے، بینک کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے، جی ایم، پی ٹی وی سینٹر لاہور، حمید قاضی نے پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر کی ٹیم کی نمائندگی کی.
تمام دیکھیں

رگودھا میں دھان کی فصل سے متعلق کسانوں کی ٹریننگ کے ذریعے زراعت کا فروغ
Oct 11, 2017خوشحالی بینک کے CSR اقدامات کے سلسلے میں کسانوں کو زراعت کے جدید اور مؤثر طریقوں کی تعلیم دینے کے لئے سرگودھا میں دھان کی فصل پر ایک سہ ماہی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا.
تمام دیکھیں
