Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 16:00
THE 18TH ANNIVERSARY OF KHUSHHALI MICROFINANCE BANK
اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر خوشحالی بینک کی پلانٹ خوشحالی کمپین
11 Aug, 2018

خوشحالی بینک کی اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر ’ پلانٹ خوشحالی‘ کمپین کا اہتمام کیا گیا  جس کےتحت بینک کے سٹاف نے 4500 سے زائد درخت لگائے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے سدِ باب کے لیے اس سالگرہ کے موقع پر یہ کمپین کی گئی۔ خوشحالی مائیکروفنانس بینک پاکستان کی ترقی و بہتری کے لیے پیش پیش رہنے کی روایت پر قائم ہے۔