خوشحالی ایگری پلس کا کسانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا

Apr 07, 2017

خوشحالی  مائیکرو فنانس بینک خوشحالی  ایگری پلس سکیم کے تحت زرعی قرضے فراہم کر رہا ہے. اس کی MSME دوررس حکمت عملی کے حصے کے طور پر یہ زرعی قرضے کسانوں کو زرعی مشینری، اثاثہ جات اور دیگر آبپاشی کے آلات خریدنے میں مدد فراہم کریں گے. قرض کی یہ سکیم فنانشل مارکیٹ ڈویلپمنٹ (FMD) پروجیکٹ کے تحت ترتیب دی گئی ہے جو یو ایس ایڈ کی مالی مدد سے چلنے والا 5 سالہ تکنیکی اور تربیتی پروگرام ہے جس کے ڈویلپمنٹ کریڈٹ اتھارٹی(DCA) کے پارٹنر بینکوں میں خوشحالی مائیکروفنانسبینک بھی شامل ہے.


مزید پڑھیں
agiplus

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں %50 اضافہ، 1.8 بلین روپے کا منافع

Apr 03, 2017

خوشحالیمائیکروفنانسبینک کے شیئر ہولڈرز نے 28 مارچ 2017 کو اسلام آباد میں ہونے والی میٹنگ میں بینک کے سالانہ آپریٹنگ نتائج کا اعلان کیا.خوشحالیمائیکروفنانسبینک کے 1.8 بلین روپے کے قبل از ٹیکس منافع میں پچھلے سال کے 1.2 بلین روپے کے منافع کے مقابلے میں %50 اضافہ ہوا. منافع میں اضافہ بیلنس شیٹ میں مستقل اضافہ اور بہتر نان فنڈ آمدنی کا نتیجہ ہے.


مزید پڑھیں
khushali logo

خوشحالی بینک کا دو اہم انشورنس کمپنیوں کے ساتھ اشتراک

Mar 30, 2017

خوشحالی بنک پاکستان کے انشورنس کے شعبے کی دو معروف کمپنیوں آدم جی لائف انشورنس اور جوبلی لائف انشورنس (JLI) کے ساتھ شراکت میں کام کر رہا ہے. معزز صارفین کی سہولت اور انھیں لائف انشورنس کا احاطہ کرنے والے پیکیجز کے تحت زیادہ فوائد فراہم کرنے کے لئے دو معاہدوں پر دستخط کیے گئے.


مزید پڑھیں
khushhali

خوشحالیمائیکروفنانسبینک کی کور بینکنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی ٹیمینوس اور NDC سے تبدیلی

Mar 27, 2017

پاکستان کے سب  سے بڑے مائیکروفنانس بینک نے آج اعلان کیا کہ انہوں نے ٹیمینوس (بینکنگاورفنانسسوفٹویئرکےماہر)سے معروف کور بینکنگ سسٹم حاصل کرنے کے لئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں.

خوشحالی بینک اپنی ریٹیل اور MSME خدمات کے لئے ٹیمی نوس کور بینکنگ سسٹم اور پاکستان ماڈل بینک کے انتخاب کے ساتھ ساتھ اپنے نئے ڈیجیٹل سلوشن کے لئے ٹیمی نوس کونیکٹ ، FCM، انسائٹ اور رسک کا اطلاق بھی کرے گا.

A.F.F فرگوسن اینڈ کمپنی نے خوشحالی بینک کے کور بینکنگ ایپلیکیشن سسٹم (CBAS) کے انتخاب اور اطلاق کے مرحلے کے لئے مشاورتی خدمات فراہم کیں ہیں.


مزید پڑھیں
Press default

گندم کی فصل کی بہتر پیداوار اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے کسانوں کی تربیت

Dec 09, 2016

سی ایس آر کے ماحولیاتی اور زرعی تحفظ کے اقدامات کے سلسلے میں خوشحالی بینک نےاس مہینے کوٹ چھٹہ کے علاقے چاہ بھابھے ولی میں کسانوں کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس کا انتظام خوشحالی بینک کی ڈی جی خان برانچ نے کیا تھا۔ اس موقع پر نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ کونسل سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹر سکندر خان تنویر نے تقریبا ً 150 کسانوں کو پیداوار بڑھانے کے طریقے سکھائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کسانوں کو زرعی طریقوں اور مصنوعات کا منافع بخش استعمال کرنے کے علاوہ نئی زرعی ٹیکنالوجی اور بارش کے پانی سے کاشتکاری کے طریقے بھی سکھائے۔


مزید پڑھیں
Kmbl picture gallery 2012

مالیاتی شمولیت کی جانب خوشحالی بینک کا ایک اور قدم

Dec 05, 2016

علاقے کے موجودہ اور ممکنہ صارفین کے لئے کے ایم بی ایل کی پہنچ اور سہولیات میں اضافے کے لئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے شجاع آباد کے قریب مٹوٹلی میں ایک سروس سینٹر قائم کر دیا ہے۔ نئے سروس سینٹر کا مقصد موجودہ اور ممکنہ صارفین کے لئے بی ایم بی ایل کی آؤٹ ریچ اور سہولیات میں اضافہ کرنا ہے. ڈیبٹ کریڈٹ کی سہولیات اور مائیکرو کریڈٹ، بچت / ڈپازٹس اور مقامی ترسیلات اور ادائیگیوں، گروپ قرضوں اور تمام قسم کی کسٹمر سپورٹ جیسی روایتی مالیاتی خدمات تک رسائی سمیت یہ نئی برانچ شجاع آباد اور خاص طور پر متٹلی اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کے لوگوں کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے اچھی طرح لیس ہے.


مزید پڑھیں
Press default