مائیکرو فنانس فورم


شیمراک کے زیرانتظام مائیکرو فنانس سٹیک ہولڈرز کی نویں سالانہ اسمبلی کا انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں مائیکرو فنانس ماہرین، سوشل انٹرپرنیور، انتظامی اداروں، قبل قدر حصہ داروں، بینکوں کے ماہرین، سٹیک ہولڈر اور سماجی ترقی کے شعبے کی دیگر نمایاں شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تمام دیکھیں
MICROFINANCE FORUM 2015

خوشحالی بینک کی پروڈکٹس سے متعلق آگہی پروگرام


11 دسمبر 2015 کو مائیکرو فنانس فوکس گروپ کی SBP-BSC کے ساتھ ملاقات کے بعد خوشحالی بینک/ FMFB نے ٹٹے پور کے قریب بستی گجراں میں ممرہ چوک میں ایک آگہی پروگرام کا انعقاد کیا.۔ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ایریا منیجرز کو بھی دعوت دی گئی تھی۔ اس نشست کا مقصد مائیکرو فنانس بینکوں کی جانب سے دیہی علاقوں کے لوگوں کے لیے پروڈکٹس اور خدمات کے بارے میں شعور پیدا کرنا تھا۔ ان بینکوں کی پروڈکٹس / خدمات کے بارے میں شرکاء کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے فوری جوابات دیئے گئے۔ اس کے علاوہ اس نشست نے دستیاب مالیاتی خدمات تک رسائی کے لیے لوگوں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے باہمی رابطے کا مقصد بھی پورا کیا۔
تمام دیکھیں
PROGRAM ABOUT KMBL PRODUCTS

ترقی کے عزم کے ساتھ خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی 16ویں سالگرہ کی تقریب


خوشحالی مائیکروفنانس نے 11 اگست کو اسلام آباد میں اپنی 16ویں سالگرہ منائی.خوشحالی آج تک پاکستان میں روزگار بڑھانے، مواقع فراہم کرنے، لوگوں کو اپنی حقیقی استعداد تک پہنچنے کے قابل بنانے اور خوشحالی کا چہرہ تبدیل کرنے کے لئے وقف ہے.
تمام دیکھیں
A COMMITMENT TO GROWTH

کورنگی میں خوشحالی بینک کی برانچ کی تکمیل اور افتتاح


صدر نے HRB، NDM، MD اور ایریا ٹیم کے ہمراہ کراچی کورنگی برانچ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور برانچ کے عملے سے ان کی رائے جاننے کے لیے ملاقات بھی کی۔ خوشحالی بینک کی کورنگی برانچ کے ساتھ 2016 میں بینک کی شاخوں کی تعداد بڑھ کر 139 ہو گئی ہے۔
تمام دیکھیں
BRANCH IN KORANGI IS UP AND RUNNING