Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 13:27
A COMMITMENT TO GROWTH
ترقی کے عزم کے ساتھ خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی 16ویں سالگرہ کی تقریب

خوشحالی مائیکروفنانس نے 11 اگست کو اسلام آباد میں اپنی 16ویں سالگرہ منائی.خوشحالی آج تک  پاکستان میں روزگار بڑھانے، مواقع فراہم کرنے، لوگوں کو اپنی حقیقی استعداد تک پہنچنے کے قابل بنانے اور خوشحالی  کا چہرہ تبدیل کرنے کے لئے وقف ہے.