Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 13:33
BRANCH IN KORANGI IS UP AND RUNNING
کورنگی میں خوشحالی بینک کی برانچ کی تکمیل اور افتتاح

صدر نے HRB، NDM، MD اور ایریا ٹیم کے ہمراہ کراچی کورنگی برانچ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور برانچ کے عملے سے ان کی رائے جاننے کے لیے ملاقات بھی کی۔ خوشحالی بینک کی کورنگی برانچ کے ساتھ 2016 میں بینک کی شاخوں کی تعداد بڑھ کر 139 ہو گئی ہے۔