خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کا سالانہ سپورٹس اور ایوارڈز گالا

Feb 03, 2015
خوشحالی بینک کا سالانہ سپورٹس گالا فروری 2015 کے شروع میں منعقد کیا گیا۔ اس سال کی تقریب میں خوشحالی بینک کے پورے نیٹ ورک کے درمیان بیڈمنٹن اور کرکٹ کے ٹورنامنٹس منعقد کرائے گئے تاکہ بینک کے عملے کا ماحول تبدیل کیا جا سکے۔
تمام دیکھیں
Annual sports galla 2015

چکوال میں ویمن انٹرپرنیورشپ ڈے کی تقریب


18 نومبر 2016 کو پوٹھوہار آرگنائزیشن فار ڈیویلپمنٹ ایڈووکیسی (PODA)، نارہ مغلاں، چکوال میں انٹرنیشنل وومن انٹرپرنیورشپ ڈے منایا گیا۔ اس تقریب کا مقصد خواتین انٹرپرنیورز کی حوصلہ افزائی کرنے والے لوگوں کو اکٹھا کرنا تھا تاکہ وہ ایسے طریقوں پر گفتگو کر سکیں جو پاکستان میں کاروباری خواتین کی ترقی کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں.
تمام دیکھیں
CELEBRATED IN CHAKWAL

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے پسماندہ لوگوں کے لئے مفت میڈیکل کیمپ لگائے


کے ایم بی ایل نے ضلع بہاولنگر کے چسٹین میں جوبلی لائف انشورنس کے تعاون سے محروم طبقات کے لئے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ، تاکہ علاقے میں مریضوں کو چیک اپ ، مشاورتی سیشن اور ادویات جیسی مفت طبی سہولیات مہیا کی جاسکیں۔


تمام دیکھیں
Medical Camp

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے اپنی 15ویں سالگرہ منائی


خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے جوش و خروش سے اپنی 15ویں سالگرہ منائی۔ اس دن کو پورے نیٹ ورک میں کیک کاٹ کر اور سالگرہ کی جھنڈیاں لگا کر منایا گیا۔ اسلام آ باد میں بھی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی تھیم بینک کے کارپوریٹ رنگوں سے ترتیب دی گئی تھی۔
تمام دیکھیں
anniversiry