Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:07
Banner Urdu

خوشحالی سونا

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی سونا

پروڈکٹ کا مقصد

خوشحالی سونا مائیکرو انٹرپرائز زمرہ کے قرضوں کے تحت تمام مقاصد کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  • عمر: 20 سے 65 سال
  • کم از کم 2 سال کا کاروباری تجربہ
  • گزشتہ 2 سال سے ایک ہی جگہ رہائش
  • نادرا  CNIC / SNIC  کارڈ ہولڈر
  • KMBL سمیت کسی بھی دوسرے بینک کا نادہندہ نہ ہو

قابل قبول سیکیورٹیز

  • سونا

دورانیہ

       -      6 تا 60 ماہ

ادائیگی کا طریقہ

  • قرض کی مدت کی تکمیل پر یکمشت ادائیگی
  • یکساں ماہانہ اقساط / سہ ماہی / ششماہی

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

350,001 روپے سے 3,000,000 روپے

سروس چارجز

SOC کے مطابق، مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہماری ہیلپ لائن 047 047 111 051 پر رابطہ کریں