
خوشحالی ایزی کیش
پروڈکٹ کا نام
خوشحالی ایزی کیش
پروڈکٹ کا مقصد
خوشحالی ایزی کیش رننگ فنانس اورٹرم فنانس کی ایک سہولت ہے۔ رننگ فنانس کی کیٹگری کو مختصر مدت کے لیے سرمایہ کی کمی کو پورا کرنے اور کاروبار کے لیے مالی معاونت میں اضافہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس کے تحت صارفین کو صرف استعمال شدہ رقم پرہی سود ادا کرنا ہوگا۔ مائیکرو انٹرپرائز کیٹگری کے تحت ٹرم فنانس کے قرضہ جات کی بھی تمام مقاصد کے لیے استعمال کی اجازت ہے۔
قرض کے لیے اہلیت کا معیار
- قابل قبول CNIC / SNIC کارڈ ہولڈر
- عمر: 20 سال یا اس سے زیادہ
- انفرادی: اپنا کام کرنے والا، SME مالکان، تنخواہ دار (متبادل کاروبار کے ساتھ)
- TDC/ کرنٹ / سیونگز اکاؤنٹس رکھنے والے KMBL صارفین
- نیشنل / ڈیفنس سیونگز سر ٹیفکیٹ رکھنے والے
قابل قبول ضمانتیں
- خوشحالی ٹرم ڈپازٹ سرٹیفکیٹس
- قومی بچت کے سرٹیفکیٹ (دفاعی بچت کے سرٹیفکیٹس، خصوصی بچت کے سرٹیفکیٹس، باقاعدہ آمدنی کے سرٹیفکیٹ)
- ڈپازٹ پر لیین
دورانیہ
60 ماہ تک
ادائیگی کا طریقہ
- نان چیکنگ اکاؤنٹ میں مارک اَپ ری پیمنٹ
- چیکنگ اکاؤنٹ میں پرنسپل پیمنٹ کا استعمال
لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
150,000 روپے سے 3,000,000
سروس چارجز
- رننگ فنانس 25% APR
- ٹرم فنانس 18% APR