سہولت کرنٹ اکاؤنٹ
بینکاری آسانی کے ساتھ
سہولت کرنٹ اکاؤنٹ حاضر سروس اور ریٹائرڈ تمام سرکاری ملازمین کو آسان شرائط پر بینکنگ سروسز فراہم کرتا ہے۔
تنخواہ دار کے لیے پروڈکٹ کی خصوصیات
- تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے بلا سود بینکاری
- آپ کی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو محفوظ رکھنے کا مؤثر طریقہ
- اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی کوئی حد نہیں
- آغاز میں رقم ڈپازٹ کروانے کی کوئی شرط نہیں
- پاکستان بھر میں قائم ہماری آن لائن برانچز کے ذریعہ آپ کی اپنی رقم تک آسان رسائی
- کم سے کم یا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
- فراہم کردہ دیگر بینکنگ سروسز چارجز SOC کے مطابق وصول کیے جائیں گے
- زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ
- مسلسل 12 ماہ تک اکاؤنٹ غیر فعال رہنے پر بلاک ہو جاے گا
پنشنر کے لیے پروڈکٹ کی خصوصیات
- پنشنرز کے لیے بلا سود بینکاری
- آپ کی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو محفوظ رکھنے کا مؤثر طریقہ
- اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی کوئی حد نہیں
- آغاز میں رقم ڈپازٹ کروانے کی کوئی شرط نہیں
- پاکستان بھر قائم میں ہماری آن لائن برانچز کے ذریعہ آپ کی اپنی رقم تک آسان رسائی
- کم سے کم یا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
- فراہم کردہ دیگر بینکنگ سروسز چارجز SOC کے مطابق وصول کیے جائیں گے
- زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ
- مسلسل 6 ماہ تک اکاؤنٹ غیر فعال رہنے پر بلاک ہو جاے گا
پنشنر کے لیے خصوصی شرائط
- پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد برانچ میں بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی
- خراب صحت کی وجہ سے عدم دستیابی کی صورت میں اسی شیڈول کے مطابق لائف سر ٹیفکیٹ کی فراہمی لازمی ہوگی
- فیملی پنشن کی صورت میں پنشن کے نامزد امیدوار (بیوہ / رنڈوا، غیر شادی شدہ بیٹی، بہن) کو ہر سال ''نان میرج سر ٹیفکیٹ'' پیش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔