کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ
روزمرہ بینکنگ آسان بنائیں
کیا آپ کو روز مرہ کے کاروباری امور کے لیے ایک عام بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہے؟ تو پیش ہے مکمل رسائی کے ساتھ خوشحالی کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ، جو ایک ٹرانزیکشن اکاؤنٹ ہے۔ یہ آپ کو بنیادی بینکاری اور بغیر کسی پریشانی کے اپنے سرمائے کی انتظام کاری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- سود سے پاک بینکاری
- رقم جمع کروانے اور نکلوانے کی لامحدود سہولت
- پاکستان بھر میں قائم ہماری آن لائن برانچز کے ذریعہ آپ کی اپنی رقم تک آسان رسائی
- صرف 100 روپے کے ڈپازٹ سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
- کم سے کم ماہانہ بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
کم سے کم 10,000 روپے یا اس سے زیادہ کا بیلنس برقرار رکھنے پر پروڈکٹ کی خصوصیات
- آن لائن نقد رقم نکالنا اور جمع کرنا
- مفت انٹر سٹی چیک کلیئرنگ
- تمام لین دین پر مفت SMS الرٹس
- مفت ڈپلیکیٹ اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ
- مفت چیک بک (25 پتے)
- مفت اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ
- بینکر کے چیک کا مفت اجراء(دو ماہانہ)
- مفت فنڈز کی منتقلی
- مفت آن لائن اندرونی فنڈز کی منتقلی