پروڈکٹ کا نام
خوشحالی کیش سہولت
پروڈکٹ کا مقصد
خوشحالی کیش سہولت ’انفرادی قرضہ‘کی ایک قسم ہے جس میں ضمانت کے طورپر سونا رکھوایا جاتاہے۔ اس قرضہ کو جنرل کیٹگری کے قرضوں کی طرح تمام مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے۔
قرض کے لئے اہلیت کا معیار
- عمر: 20 سے 65 سال
- سالانہ گھریلو آمدنی1,200,000/- یا اس سے کم
- گذشتہ 2 سال سے اپنے موجودہ رہائشی علاقے میں رہائش پذیر ہو
- نادرا کا کمپیوٹرائزڈ / سمارٹ قومی شناختی کارڈ
- خوشحالی یا کسی دوسرے بنک کا نادہندہ نہ ہو
قابل قبول ضمانتیں
- سونا
دورانیہ
3 سے 18 ماہ
رقم کی واپسی کے طریقے
- قرض کی مدت ختم ہونے پر یکمشت ادائیگی
- مساوی ماہانہ اقساط
قرض کی رقم (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
60,000 سے 350,000 پاکستانی روپے
سروس چارجز
SOC کے مطابق، مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہماری ہیلپ لائن 047 047 111 051 پر رابطہ کریں