کلثوم بی بی
اسکا شوہر ایک تجربہ کارمزدور تھا لیکن ان کا مستقل آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ مہینے میں کئی دن اسے کام نہ ملتا جس کی وجہ سے کلثوم کے لئے اپنے بچوں کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتا۔ اس کے دودھ بیچنے کے کاروبار کا خاندان پر مثبت اثر ہوا اور اب وہ اپنے بچوں کو سکول بھیجنے کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے بچت بھی کر رہی ہے۔