Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:56
KMBL Aamndani

انتظار کے ساتھ اب ملے بہترین منافع

خوشحال آمدنی سرٹیفیکیٹ کیساتھ ٹر م کی میعاد ختم ہونے پر بہترین منافع حاصل کریں 

 

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • منافع کی شرح 13% ​​تک
  • منافع ٹرم کی میعاد ختم ہونے پر ادا کیا جاتا ہے
  • صرف پانچ ہزار روپے سے سرمایہ کاری شروع کی جا سکتی ہے
  • موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ 
  • لنک1 نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت 
  • الرٹس SMS ہر لین دین پر فوری
  • ذاتی چیک بک 
  • IBFT سہولت
  • 24/7 کال سینٹر کی مدد
 

متعلقہ پراڈکٹس