Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:19
Apna Makaan Banner

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی اپنا مکان

پروڈکٹ کی نوعیت

انفرادی مائیکرو ہاؤسنگ لون

پروڈکٹ کا مقصد

نئے تعمیر شدہ اور موجودہ مکان کی تزئین و آرائش یا اسٹریکچر میں تبدیلی کے لیے قرض۔ 

قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  • عمر: 60۔25 سال (پنشنرز کے لیے 65 سال)
  • درخواست گزار کی سالانہ آمدنی 1,500,000 روپے کے مساوی یا اس کم ہونی چاہیے
  • مکان میں رہائش / مکان کی ملکیت (اگر جائیداد کرائے پر دی گئی ہو) کو کم سے کم ایک سال ہوچکا ہو
  • تنخواہ دار افراد کو موجودہ آجر کے ساتھ کام کرتے ہوئے کم از کم 2 سال ہوچکے ہوں
  • 2 سال کا کاروباری تجربہ
  • نادرا  CNIC / SNIC  کارڈ ہولڈر

دورانیہ

 6 سے120 ماہ

ادائیگی کاطریقہ

مساوی ماہانہ اقساط

ضمانت

شاملات اور اسٹامپ پیپروالی پراپرٹی کی اجازت، تنخواہ/پنشن، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں منتقل ہونے کی صورت میں ہوگی۔

250,000 تک کے قرضوں کے لیے:

ناتنخواہ/ ناپنشن والا ٹرانسفر کیس :

• جائداد کے اصل کاغذات یا ملکیتی دستاویز کی فہرست کے مطابق کاغذات کی کاپی برانچ میں رکھ لی جائے گی۔ (لازمی)
نوٹ: اصل ٹائٹل دستاویز کی صورت میں MODTD برانچ میں رکھا جائے گا اور دستخط شدہ MODTD کی ایک کاپی برانچ کی طرف سے قرض لینے والے کو دی جائے گی۔
 
• تنخواہ دار/پنشنرافراد کے لیے تنخواہ/پنشن اکاؤنٹس کا بعد کی تاریخ والا چیک۔
یا
• خود روزگار والے افراد کی صورت میں شریک قرض لینے والا /ضمانت دینے والا

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں تنخواہ/پنشن کی منتقلی:
• تنخواہ/پنشن KMBL کے اکاونٹ میں منتقل کی جائے گی۔

• تنخواہ/پنشن اکاؤنٹ کابعد کی تاریخ والا چیک۔
• ملکیتی دستاویز کی فہرست کے مطابق کاغذات کی کاپی یا رہائش کا ثبوت برانچ میں رکھا جائے گا (لازمی)
• اسٹامپ پیپروالی یا شاملاتی پراپرٹی کی صورت میں ایک معیاری فارمیٹ (KHML-00001A)والے اسٹام پیپر پر حلف نامہ کے ساتھ ملکیت/ رہائش/ قبضے کا دستیاب ثبوت لیا جائے گا۔ (لازمی)

 250,001 روپے سے 1,000,000 روپے یا اس سے زائد قرضہ جات کے لیے:

نا تنخواہ/نا ہی پنشن ٹرانسفر والا کیس:
قرضہ میں شریک فرد یا ضامن۔ (لازمی)
• ملکیتی دستاویزات کی فہرست کے مطابق جائیداد کے اصل کاغذات برانچ میں رکھے جائیں گے۔ (لازمی)
نوٹ: اصل ٹائٹل دستاویزات کی صورت میں MODTD برانچ میں رکھا جائے گا اور دستخط شدہ MODTD کی ایک کاپی برانچ کی طرف سے قرض لینے والے کو دی جائے گی۔
 
• تنخواہ دار/پنشنر افراد کے لیے تنخواہ/پنشن اکاؤنٹ کا بعد کی تاریخ والا چیک۔
یا
• خود روزگار افراد کے معاملے میں ضامن

خوشحالی مائیکروفنانس بینک کے اکاؤنٹ میں تنخواہ/پنشن کی منتقلی:
• ملکیتی دستاویز کی فہرست کے مطابق اصل جائیداد کے کاغذات۔
نوٹ: اصل ٹائٹل دستاویز کی صورت میں MODTD برانچ میں رکھا جائے گا اور دستخط شدہ MODTD کی کاپی برانچ کی طرف سے قرض لینے والے کو دی جائے گی۔ اسٹامپ پیپر پراپرٹی/شاملاتی جائیداد کی صورت میں ملکیت/رہائش/قبضے کے دستیاب ثبوت کے ساتھ اسٹام پیپر پر ایک معیاری فارمیٹ (KHML-00001A) پر بیان حلفی لیا جائے گا۔ (لازمی)
 • تنخواہ/پنشن خوشحالی مائیکروفنانس بینک  کے اکاونٹ میں منتقل کی جائے گی۔
• تنخواہ/پنشن اکاؤنٹ کا بعد کی تاریخ والا چیک۔

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

50,000 روپے سے 3,000,000 روپے

 

سروس چارجز

SOC کے مطابق، مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہماری ہیلپ لائن 047 047 111 051 پر رابطہ کریں

 

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔