خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ECO ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک (ETDB) کے درمیان مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط

Jun 16, 2015

پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو چھوٹے اور درمیانی درجے کے اداروں (M-SME) کو فراہم کیے جانے والے قرض میں معاونت کے لئے ETDB نے استنبول میں منعقدہ تقریب میں خوشحالی بینک کے ساتھ دوسرے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کئے.

جون 2015 میں منعقد ہونے والی معاہدے کی اس تقریب میں خوشحالی بینک لمیٹڈ کے صدر غالب نشتر اور چیف فنانس آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی.


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ECO ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک (ETDB) کے درمیان مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط

Jun 04, 2015

پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو چھوٹے اور درمیانی درجے کے اداروں (M-SME) کو فراہم کیے جانے والے قرض میں معاونت کے لئے ETDB نے استنبول میں منعقدہ تقریب میں خوشحالی بینک کے ساتھ دوسرے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کئے.

جون 2015 میں منعقد ہونے والی معاہدے کی اس تقریب میں خوشحالی بینک لمیٹڈ کے صدر غالب نشتر اور چیف فنانس آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی.


مزید پڑھیں
Press default

سرکاری ملازمین کی سہولت کے لئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور پاکستان پوسٹ کے MOU پر دستخط

Jun 02, 2015

استنبول میں منعقدہ دستخط کی تقریب میں پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں (MSME) کو قرض کی فراہمی میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ETDB نے خوشحالی بینک کے ساتھ مائیکرو SME قرضے کا دوسرا معاہدہ کیا. جون 2015 میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر اور چیف فائی نینشل آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی۔


مزید پڑھیں
Press default

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی 10 نئی برانچوں کا آغاز

Jun 02, 2015

یر کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں 10 نئی برانچوں کا افتتاح کیا ہے۔ نئی برانچیں ان علاقوں میں کھولی گئی ہیں جہاں مالیاتی خدمات تک رسائی بہت کم ہے جیسا کہ شاہ کوٹ، کوٹ مٹھن، کوٹ سلطان، شورکوٹ سٹی، شہداد کوٹ، جھڈو، بونیر، شکرگڑھ، ساہیوال (ضلع سرگودھا) اور دریا خان۔


مزید پڑھیں
Press default

JCR-VIS کی طرف سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ میں اضافہ

May 25, 2015

JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ کو بہتر اور مستحکم قرار دیا ہے۔ حالیہ جائزے کے مطابق JCR-VIS نے خوشحالی بینک کی ریٹنگ A/A-1’ (Single A/A-One) سے ‘A+/A-1’ (single A Plus/A-One) تک بڑھا دی ہے۔  

اس ریٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ خوشحالی بینک پاکستان کا سب سے بہترین ریٹنگ رکھنے والا ادارہ ہے۔ یہ مشہور ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار بھی ہے جنھوں نے انفراسٹرکچر کی گورننس اور حکمت عملی کی تیاری میں بہتری کو تسلیم کیا جس کی عکاسی حالیہ برسوں میں ہونے والی بینک کی ترقی سے ہوتی ہے۔


مزید پڑھیں
Press default

ECO ٹریڈ ڈیویلپمنٹ بینک (ETDB) کے خوشحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ ایک مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط

May 14, 2015

16 دسمبر 2014 کو اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن (ECO) ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ بینک (ETDB) نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے ساتھ ابتدائی طور پر پانچ ملین ڈالرز کے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کیے تاکہ پاکستان میں خوشحالی بینک کی جانب سے SME فنانس کی فراہمی کو آسان بنایا جائے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنے والے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے فعال قرض دہندگان اور علاقائی موجودگی کے لحاظ سے مائیکرو کریڈٹ فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے.


مزید پڑھیں
Press default