سلیم اختر بھٹی

عبوری صدر/سی ای او

سلیم اختر بھٹی خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے نئے عبوری صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ 25 برسوں ...

سلیم اختر بھٹی

عبوری صدر/سی ای او

سلیم اختر بھٹی خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے نئے عبوری صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ 25 برسوں کے صنعتی تجربے کے ساتھ ، سلیم اختر بھٹی ایک ماہر مالیات ہیں۔ آپ نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں سن 2001ء میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس سے قبل آپ فنانشل اسٹریٹجی، پلانگ، فنانشل اور مینجمنٹ اکاؤنٹنگ ، بجنگ، ٹیکس پلانگ، فنانشل پالیسیز اور کنٹرولز کی وضاحت کے ذریعے فنانس اور اکاؤنٹنگ فنکشن میں رہنمائی اور اسٹریٹجک سمت کی فراہمی کرتے ہوئے کئی بڑے بڑے انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔