Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:45
ڈاریکٹر

شرجیل شاہد کئی اداروں کے لیے بڑے ریٹیل بینکس اور بزنس مینجمنٹ میں بینکاری کے امور کی انتظام کاری کا 23 برسوں سے زائد کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔

ٹیکنالوجی کو سمجھنے والے مستند چارٹر کاو نٹنٹ، شرجیل شاید اس سے قبل لندن میں بارکلیز اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں یو بی ایل سے وابستہ ہیں۔ آپ بزنس ماڈلز کی تبدیلی، کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ، کوسٹ آپٹیمائزیشن اور آلٹر نیٹ ڈیلیوری پیاز کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ آپ اس وقت ملک کے دوسرے سب سے بڑے بینک، یوبی ایل میں اس کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اسٹریٹجی کی قیادت کر رہے ہیں۔

 

آپ مختلف شعبوں میں کئی اداروں کے بورڈز سے وابستہ رہ کر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Image
Sharjeel Shahid
Management Type