Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:48
چیئرمین

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ، رابرٹ بنیون نے کرائسٹ چرچ آکسفورڈ سے ماڈرن ہسٹری میں تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور بینکنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مورگن گرینفیل، لندن مرچنٹ بیک سے کن 1972ء میں کیر بیز کا آغاز کرنے والے رابرٹ نے لندن دفتر میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے اور مورگن گرینفیل بیک، سوئٹزر لینڈ کے جنیوا آفس میں دو ادوار پر مینی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان 1985ء میں آپ مرکزی بورڈ میں تعینات رہے اور 1986ء میں اس گروپ کے ٹوکیو آپریشنز کو چلانے کے لیے جاپان چلے گئے ۔ رابرٹ نے 1988ء میں گروپ مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور ایشیا پی سینک سین میں گروپ کے آپریشنز کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ بعد ازاں آپ نے لندن میں تو کوئی بینک یورپ کے تین سال تک چیف ایگزیکٹیو اور منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 1994ءسے 2003ء تک آپ کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (سی ڈی سی)، لندن، کے منیجنگ ڈائر یکٹر تعینات رہے جہاں فنانشل مارکیٹس ڈپارٹمنٹ آپ کی ذمے داری میں شامل رہا۔ آپ نے متعدد نان ایگزیکٹو چیئر مین اور ڈائر یکٹر شپ کے کردار ادا کیے ہیں، جن میں زیادہ تر کاروبار یافنڈز میں آپریٹنگ کرتے ہیں یا ایشیاء یا دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جن کی زیادہ تر توجہ ایس ایم ای کے شعبے پر مرکوز ہے۔

 

في الوقت رابرٹ بنون لیک شور ایل ایل بی کے چیئر مین ہیں جو کہ ایک نبی ایکویٹی فنڈ ہے جس کا تعلق کھرونوز ایڈوائزری لمیٹڈ سے ہے۔ یہ دونوں تھائی لینڈ میں قائم ہیں۔ آپ چین اور ساؤتھ ایسٹ ایشیا میں کام کرنے والے کئی کاروباری تجارتی اداروں کے چیئر مین بھی ہیں۔

Image
Robert
Management Type