Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 13:54
servive
سیلان والی میں سروس سینٹر کا آغاز

خوشحالی  نے حال ہی میں سیلان والی میں ایک سروس سینٹر کھولا ہے. یہ سروس سینٹر بنیادی طور پر صارفین کو گروپ قرضہ جات میں سہولت اور مدد فراہم کرے گا اور مرکزی شاخ سے پیش کی جانے والی دیگر مصنوعات اور خدمات کے لئے رابطے کا کام بھی کرے گا.