Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Wed, 07/14/2021 - 16:14
In its efforts for a Greener Pakistan, KMBL has sponsored We Care, a society established by a group of enthusiastic students and teachers of Institute of Management Sciences (IMScineces), Peshawar, to arrange and assist them in the plantation of 1200 fruit plants in various schools and colleges of KPK. KMBL and We Care will collaboratively work in the development of fruit orchards and nurseries at multiple selected schools.
سرسبز پاکستان کے لیے KMBLکی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں میں پودوں کی فراہمی میں تعاون
30 Jan, 2020

 سرسبز پاکستان کے لیے اپنی کوششوں کے ضمن میں KMBL نے خیبرپختونخوا کے مختلف کالجوں اور اسکولوں میں 1200پھل دارپودوں کی فراہمی اور شجرکاری کے لیے ”وی کیئر“ کو اسپانسر کیا ہے۔وی کیئر،انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (IMScineces)،پشاورکے استاذہ اور طالبعلموں کی جانب سے قائم کی جانے والی سوسائٹی ہے۔ KMBL  اور وی کیئر متعدد منتخب اسکولوں میں پھلوں کے باغات اور نرسریوں کے قیام کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔