Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 13:49
INTERNATIONAL MODEL UNITED NATIONS 2017
خوشحالی کی نسٹ انٹرنیشنل ماڈل یونائیٹڈ نیشنز 2017 کی معاونت

خوشحالیمائیکروفنانس بینک نے حال ہی میں نسٹ کے انٹرنیشنل ماڈل یونائیٹڈ نیشنز پر پروگرام میں تعاون کیا ہے. اس کانفرنس کا مقصد ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا اور نوجوانوں کے متحرک دماغوں کو یکجا کرنا ہے. نسٹ پاکستان کے معروف اداروں میں سے ایک ہے اور اس کا شمار دنیا کی 450 بہترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے. خوشحالی مائیکروفنانسبینک یقین رکھتا ہے کہ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز جیسی تقریبات/ کانفرنسوں کے ذریعے اعلی تعلیم اور پیشہ وارانہ ترقی انفرادی کامیابیوں پر سب سے گہرا اثر چھوڑتی ہے اور یہ ایک تحفہ ہے جو طالب علموں کو پیشہ ور افراد میں تبدیل کر دیتا ہے.