خوشحالی کی اٹک آمد
خوشحالی مائیکروفنانس بینک 20 مارچ 2017 کو اپنی نئی شاخ کے افتتاح کے ساتھ اٹک میں آمد کے لئے تیار ہے. یہ توسیع بینک کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے کیونکہ اس کے ذریعے ہم اپنی مصنوعات اور خدمات کی وسیع اقسام کو اٹک کے ساتھ ساتھ اس کے قریبی علاقوں تک بھی پہنچا سکیں گے.
میڈیا نے تقریب کو تفصیلی کوریج دی.
پورے خوشحالی خاندان کو مبارک ہو.