Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Mon, 05/24/2021 - 15:43
CLIENT WINS FIRST PRIZE IN REGIONAL CATEGORY OF CITI-PPAF AWARDS
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے صارف نے Citi-PPAF ایوارڈز کی علاقائی کیٹگری میں پہلا انعام جیتا
10 Apr, 2015

31 مارچ 2015 کو اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ Citi مائیکرو انٹرپرینیورشپ ایوارڈز پروگرام Citi فاونڈیشن کا اہم اقدام ہے جس کا مقصد کم آمدنی والے لوگوں کی معاشی خودمختاری اور مالی شمولیت کے حوالے سے مائیکرو فنانس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔