Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Mon, 05/24/2021 - 15:06
celebrates International Women’s Day 2015
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے خواتین کا عالمی دن منایا
08 Mar, 2015

خوشحالی بینک کے خواتین عملے نے خواتین کا عالمی دن 2015 منایا. پورے نیٹ ورک کی خواتین ملازمین میں ویمنز ڈے کارڈ تقسیم کیے گئے۔ ہر سال خواتین عملے کے لئے ایک دلچسپ تفریح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس سال 'کچھ خاص' میں کھانے اور مشروبات میں جڑی بوٹیوں کے استعمال اور فوائد پر جڑی بوٹیوں کی ماہر مسز فوزیہ هاشمی کے ایک معلوماتی لیکچر کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب میں ہیڈ آفس، CPU اور راولپنڈی برانچ کے خواتین عملے نے شرکت کی جس کے بعد لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔