Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Mon, 05/24/2021 - 15:28
EXHIBIT AT USAID PAVILLION OF DAWN AGRICULTURE EXPO 2015
ڈان ایگری ایکسپو 2015 میں USAID کے پویلین میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی زرعی نمائش
30 Mar, 2015

ڈان سرسبز ایگری ایکسپو کے ایک پویلین میں امریکہ نے پاکستان کے زرعی شعبے کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کا مظاہرہ کیا۔ امریکی پویلین نے ایسے اقدامات پر روشنی ڈالی جن سے زرعی شعبے کو جدید بنانے، ویلیو چین اور مارکیٹ تک رسائی میں اضافے، کسانوں کے لئے پیداوار اور آمدنی میں اضافے اور اس شعبے کے استحکام میں مدد مل سکتی ہے. یہ دو روزہ نمائش لاہور میں 19 مارچ 2015 کو عام لوگوں کے لئے منعقد کی گئی تھی۔