Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 15:07
KARACHI BRANCH & WWF-PAKISTAN
خوشحالی مائیکروفنانس بینک پاکستان کا ملازمین کے ساتھ اشتراکی پروگرام - کراچی برانچ اور WWF پاکستان
04 May, 2017

خوشحالی نے WWF پاکستان کے اشتراک سے ملازمین کو شامل کرتے ہوئے ایک سرگرمی کا انتظام کیا جس میں انھیں ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات میں براہراست حصہ ڈالنے کا موقع فراہم کیا گیا. ان سرگرمیوں میں ساحل سمندر کی صفائی، مین گروو کی شجرکاری، پودوں کے بارے میں تبادلہ خیال اور ٹیم کی تعمیر اورماحولیاتی شعور کے مقصد کے لئے دیگر سرگرمیاں شامل تھیں.