Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 14:40
CENTER LAHORE
ڈان زرعی نمائش لاہور
04 Apr, 2017

نمائش میں ہزاروں کسانوں، نمائش کرنے والوں، طالب علموں، سائنسدانوں، پرائیویٹ اور پبلک سیکٹرز کے نمائندوں نے شرکت کی اور کانفرنس میں شرکت کرنے کیساتھ ساتھ نئی ٹیکنالوجیز سے بھی محفوظ ہوئے۔خوشحالی بینک نے یو ایس ایڈ ایگری کلچر اور پاکستان بھر سے ڈیری پراجیکٹس کیساتھ اس تقریب میں حصہ لیا