Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 13:41
REACHING NEW HEIGHTS TOGETHER
نئی بلندیوں کو چھونے پر خوشحالی ٹیم کا جشن

خوشحالی نے اس ہفتے سال 2016 کی کامیابی کا جشن منایا۔ اس موقع پر خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر نے پوری ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔ انھوں نے اگلی صفوں میں کام کرنے والے عملے کے کام کو خصوصی طور پر سراہا جنہوں نے دیئے گئے ہدف سے بڑھ کر کام کیا۔ غالب نشتر نے مستقبل میں ترقی کے لئے سخت محنت، پختہ عزم اور ٹیم ورک جیسے کلیدی عوامل پر زور دیا۔