Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 05/25/2021 - 15:12
PARTNERSHIP ON MSME FINANCING
MSME فنانسنگ پر ADB - خوشحالی پارٹنرشپ
22 May, 2017

کلADB-KBML کے درمیان دستخط کرنے کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا. زراعت سے متعلقہ قرض لینے والے اور چھوٹے کاروباروں کے لئے مالیات تک رسائی بڑھانے میں خوشحالی مائیکروفنانس بینک(MBLK) کی مدد کے لئے 20 ملین امریکی ڈالرز کی رقم کا وعدہ کیا گیا.استقریب میں خوشحالی کی سینئر مینجمنٹ اور ADB کے ڈیلیگیشن نے شرکت کی جس میں ٹینا روہنار اور آصف چیمہ کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر فائینیںشل انسٹیٹیوشنز ڈویژن، پرائیویٹ سیکٹر آپریشنزڈیپارٹمنٹ، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کرسٹین اے اینگسٹروم بھی شامل ہے.