Submitted by adminkmbl on Mon, 05/24/2021 - 15:08
S2
جےسی آر-وی آئی ایسں کی جانب سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ادارہ جاتی در جہ بندی کے لیے ایک بار پھر توثیق
04 Feb, 2012

جےسی آر-وی آئی ایسں کریڈٹ ریٹینگ کمپنی (ہے کی آردوی آئی ایس) نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی درمیانی سے طویل مدتی ادارہ جاتی درجہ بندی اے سنگل اور قلیل مدتی در جہ بندی اے ۔ون کی توثیق کر دی ہے۔ یوبی ایل کی قیادت میں کنسورشیم کی جانب سے حصول کی تکمیل کے لحاظ سے زیر التوا قانونی رسمی کارروائیوں کی وجہ سے درجہ بندی رینگ واچ ڈیولپینگ کی حیثیت کے تحت رہے گی۔ حصول کے عمل کے انتقام اور اس کے بعد نے بورڈ کی تشکیل پر درجہ بندیوں پر از سر نو غور کیا جائے گا۔

 

حصول کے بعد، یہ کنسورشیم کے KMBL کے 79.2 فیصد حصص کا مالک ہو جائے گا، یو بی ایل کے حصص بڑھ کر 29.7 فیصد ہو جائیں گے۔ اس کنسورشیم کے دیگر فریقین میں اے ایس این - این او وی آئی بی مائیکر و کریڈٹ فونڈز (ر پل جمپنی - وی)، کریڈٹ سوئز مائیکرو فنانس فنڈ مینجمنٹ کمپنی (رسپانسیبلٹی گلوبل مائیکرو فنانس فنڈ)، رورل امپلس فنڈ ٹو ایس اے ایس آئی سی اے وی - ایف آئی ایس (انکو مین انویسٹمنٹ مینجمنٹ کوم وی اے) اور شور کیپ ٹو لمیٹڈ (کویٹ کیپیٹل پارٹنرز ایل ایل سی) شامل ہیں۔ اس حصول کے ساتھ ہی یو بی ایل اپنے مو جو دہ او منی پلیٹ فارم اور مائیکرو فنانس سر گر میوں کو جو کہ بینک کی جانب سے انجام دی جاتی ہیں کے درمیان ہم آہنگی سے فائدہ اٹھانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ سب سے بڑی کلانٹ میں رکھنے کے علاوہ کے بی میں بھی مائیکرو فنانس بینکس کے در میان پورے پاکستان میں سب سے وسیع برای نیٹ ورک رکھتا ہے۔ پچھلے دو برسوں سے بینک کے لون پورتفولیو کا معیار قدرتی آفات کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ پہلے 2010ء میں سیلابوں اور پھر 2011ء میں سندھ میں زبر دست بارشوں کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا۔ یہ متاثرہ پورتفولیوسن 2012ء کی پہلی سہ ماہی تک مکمل طور پر فراہم کر دیا گیا۔ تھا۔ اس مدت کے دوران بڑھے ہوئے عبوری چارجز کے باوجود بینک، گرانٹ آمدن کی معاونت کے باعث منافع بخش رہا، اگر چه عملی خود انحصاری پچھلے برسوں کے مقابلے میں کمزور رہی۔ برے میکرو اکنامک حالات اور قدرتی آفات سے پہنچنے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کی غرض سے KMBLنے زیادہ تر محفوظ لینڈ نگ لین ادھار میں اضافے کے تعاقب کا منصوبہ بنایا، اور اس لیے حال ہی میں کو لیٹر الائزڈلون پروڈکٹ متعارف کروایا ہے۔ ڈپازٹس اور قرضوں کی مناسبت سے سیال اثاثوں کو مناسب تصور کیا گیا۔ بینک کی ترقی کے لیے دیے گئے منصوبوں اور طویل مدتی قرضوں سے بندر تن سبکدوشی ، فنڈنگ کے پائیدار وسائل کو فروغ دینا، بینک کی سیال ضروریات کی تکمیل کے لیے اہم تصور کیا گیا۔ اس سلسلے میں بنیادی بینکاری سلوشن کی کامیاب تعیناتی سے ڈیپازٹس کی نقل و حرکت کو 94 برانچر (کل 109 کے برا چی نیٹ ورک میں سے ) کے اندر سہولت پہنچا دی گئی ہے۔ تاہم اس نوزائیدہ مر حلے پر موجود ڈپازٹ کی اساس نے غیر یقینی کو فروغ دیا ہے۔ بینک کے مالی خطرات کے خاکے پر اثرات کے لیے ڈپازش کے معیار اور قوم کی لاگت کا سراغ ہے کی آر سی سی ایس کی جانب سے لگایا جائے گا۔

 

برائے مہربانی اس درجہ بندی کے اعلان سے متعلق مزید معلومات کے لیے جناب راشد ظہیر سےrashid.zahir@jcrvis.com.pk کے ذریے اجتناب مامون رشید سے 042-84-36610681 پر رابطہ کریں۔