خوشحالی بینک کی جانب سے چکوال کی مقامی خواتین کے لیے سلائی مشینوں کا عطیہ

نارامغلان، چکوال میں پوٹھوہار آرگنائزیشن فار ڈویلپمنٹ ایڈوکیسی (PODA) کے زیراہتمام مورخہ 18 نومبر، 2016 کو خواتین انٹرپرینیو ر کا عالمی دن منایا گیا۔اس تقریب کا مقصد ان نمایاں لوگوں کو سامنے لانا تھا جوچھوٹے کاروباروں سے منسلک خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان طریقوں کو زیر بحث لانا چاہتے ہیں جن سے پاکستان میں کاروباری خواتین کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے۔
مزید پڑھیں

image

خوشحالی بینک کی کڈنی سینٹر کی فنڈ ریزنگ میں معاونت

KMBL نے کڈنی سینٹر کی جانب سے منعقدہ محفل موسیقی کی جزوی اعانت کی۔اس طرح کی تقریبات سے سینٹر ڈائلیسس اور پیشاب کے ضرورت مند مریضوں کے لیے رقوم جمع کرتا ہے تاکہ اس امدادی رقم سے کئی قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے۔


مزید پڑھیں
DSC01731

کاشتکاروں کی بیٹھک کے ذریعے زراعت کا فروغ

کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے طور پر خوشحالی بینک دوردراز کے دیہی علاقوں میں کاشتکاروں کے لیے تربیتی بیٹھک کا اہتمام کرتا ہے،جس کا مقصد نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کے اشتراک سے ماہرین کے ساتھ براہِ راست گفتگو کے ذریعے فصل کی پیداوار بڑھانے، پانی کے وسائل کے مؤثر استعمال اورکاشتکاری کی جدید تکنیک سے متعلق آگہی پیدا کرناہے۔مارچ 2017 میں اوکاڑہ کے ایک دوردراز گاؤں میں بیٹھک کا انتظام کیا گیا۔اس بار مکئی کی فصل کے موقع پرNARC
مزید پڑھیں

for website

حاصل پور(ضلع بہاولپور) میں کپاس کی فصل سے متعلق کاشتکاروں کے لیے تربیتی سیشن

کاشتکاروں کو مفت تربیت کی فراہمی کی غرض سے CSR اقدام کے سلسلے میں، اس سہ ماہی میں خوشحالی بینک نے بروز جمعرات، بتاریخ 27 جولائی، 2017جنوبی پنجاب کے گاؤں حاصل پور میں ایک تربیتی سیشن کا اہتمام کیا۔اس تقریب کا انتظام KMBL بہاولپور برانچ نے کیا تھا جبکہ ہ
مزید پڑھیں

Hasilpur Training Session on Cotton Crop

سرگودھا میں چاول کی فصل سے متعلق کاشتکاروں کے لیے تربیتی نشست کا انعقاد

کاشتکاری کی مؤثر اور جدید ترین تکنیک پر کاشتکاروں کی تربیت کی غرض سے خوشحالی بینک کےCSR اقدامات کے سلسلے میں چاول کی فصلوں پرایک سہ ماہی تربیتی نشست کا اہتمام سرگودھا میں 11 اکتوبر 2017 کو کیا گیا۔KMBL سرگودھا برانچ کی جانب سے منعقدہ اس تربیتی سیشن سے
مزید پڑھیں

training pic 3 compressed

خوشحالی بینک کی جانب سےF-9 پارک اسلام آباد کے سیکیورٹی عملے کے لیے یونیفارمز کی فراہمی

CSR اقدام کے طور پر خوشحالی بینک نےF-9 پارک کے سیکیورٹی عملے کو یونیفارمز فراہم کیے ہیں۔خوشحالی بینک نے WWFپاکستان اور کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کے اشتراک سے دارالحکومت کے قلب میں واقع فاطمہ جناح پارک، جو
مزید پڑھیں

Compressed Picture