خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی جانب سے پاک ترک اسکولز اور کالجز سے تعاون
باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو بااختیار بنانے کے عزم اور ان کے تعلیمی مستقبل کی کامیابی کے مقصد کے تحت خوشحالی بینک اسپانسر شپ کی صورت میں اپنا تعاون جاری رکھے ہوئے ہے۔اس پروگرام کے تحت خوشحالی بینک، ترکی کے ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تعلیمی ادارے، پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کی زیرنگرانی چلنے والے پاک ترک انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز کے طلبہ کی معاونت کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
KMBL کے تعاون سے PSHRM ایوارڈز 2015 کاانعقاد
پاکستان میں HR کمیونٹی کے فروغ کے لیے خوشحالی بینک نے ماہ ستمبرمیں کراچی میں منعقدہ پاکستان سوسائٹی آف HRمینجمنٹ (PSHRM) تقریب
مزید پڑھیں
KMBL کی جانب سے نمل کالج کو فراہم کی جانے والی اعانت میں توسیع
اس یقین کے ساتھ کہ اعلیٰ تعلیم فرد کی کامیابی پر نہایت گہرا اثر رکھتی ہے اور یہ وہ تحفہ ہے جو طلبہ کو ماہرین میں اور نوجوانوں کو صاحب روزگار شہریوں میں تبدیل کردیتاہے، خوشحالی بینک نے ایک طالب علم کے سال بھر کے تعلیم کے اخراجات برداشت کرنے میں تعاون کیا۔
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک کیا اسٹارٹ اَپ ایکسپو 2015 میں نوجوان انٹرپرینیو سے تعاون
آل پاکستان اسٹارٹ اَپ ایکسپو اینڈ ایوارڈز 2015 نے ہفتہ9 مئی، 2015 کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر میں پاکستان کی پہلی انٹرپرینیورشپ ایگزی بیشن کا انعقاد کیا۔یہ تقریب اسٹارٹ اَپ میگزین اور انٹرپرینیورل ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ (EDI) کی مشترکہ کاوش تھی۔پاکستان بھر سے لگ بھگ 100 بہترین اسٹارٹ اَپس (اسٹارٹ اپ میگزین کی جانب سے منتخب) نے مختلف کیٹیگریز اور انڈسٹریز سے اپنے اپنے اسٹالز لگائے۔<
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک کی جانب سے FATAکے طلبہ کے لیے27 نئی اسکالرشپس
خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے USAID کے اشتراک سے FATAکے طلبہ کے لیے 27 نئی اسکالرشپس جاری کی ہیں۔یہ اسکالرشپس 29 دسمبر 2008 کو یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں FATA
مزید پڑھیں