خوشحالی بینک کی طرف سے IBA میں زیرتعلیم فاٹا کے طلباء کے لیے اسکالر شپ میں توسیع
یونائیٹڈ اسٹیٹ ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمینٹ (USAID) کے اشتراک سے خوشحالی بینک لمیٹڈ نے یکم ستمبر 2008 کو کراچی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) میں زیرِ تعلیم فاٹا سے تعلق رکھنے والے دو طالب علموں کو میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپس دیں۔
مزید پڑھیں
ویمن انٹرپرینیور شپ کے فروغ کے لیے خوشحالی بینک اور داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے مابین اشتراک
خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے کراچی میں 16 ستمبر 2011 میں منعقدہ دوسریLADIESFUND® انٹرپرینیورشپ کانفرنس کی معاونت کے ذریعے خواتین میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لیے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک عمل کیا۔
مزید پڑھیں
چھٹیLADIESFUND ویمنز ایوارڈز تقریب میں خوشحالی مائیکروفنانس بینک آئیڈل ایوارڈ
چھٹیLADIESFUNDویمنز ایوارڈ فار پاکستان 2014 کی تقریب موہٹا پیلس میوزیم، کراچی میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان کی 400 بااثر خواتین سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ایک انڈونیشی خیرمقدمی رقص سے کیا گیا تھا جس کا اہتمام کراچی میں موجود انڈونیشی قونصل خانے نے کیا تھا۔اس تقریب کے میزبان فیصل قریشی تھے۔اس تقریب کو داؤد گوبل فاؤنڈیشن، خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ،
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک کی طرف سے 5 ویں لیڈیزفنڈ انٹرپریںیورشپ کانفرنس 2014 کی اسپانسرشپ
خوشحالی بینک نے کراچی میں منعقد ہونے والی پانچویں لیڈیزفنڈ انٹرپریںیورشپ کانفرنس ) LEC2014) کو اسپانسر کیا۔ خوشحالی بینک کا شمار گذشتہ دو سال سے LEC کو اسپانسرکرنے والے نمایاں اسپانسرز میں ہوتا ہے.
رواں برس LEC نے میریٹ ہوٹل میں ایک سیشن کا انعقاد کیا جو پورے دن پر محیط تھا جبکہ متعلقہ تقاریب کا سلسلہ پورے چار دن تک جاری رہا۔ LEC کا آغاز 19 ستمبر کو خیرمقدمی عشایئے سے ہوا جس کی میزبانی مراکو کے کونسلیٹ نے کی۔ ویک اینڈ کے دوران متعدد کونسلیٹس نے لنچ اور ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ہفتے کی شام اقوامِ متحدہ کی جانب سے دیا جانے والا خاص ڈنر بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک انسانی صلاحیتوں میں اضافے کی غرض سے اپنے اہداف بڑھا رہاہے
معاشی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لیے انسانی صلاحیتوں میں اضافہ کی غرض سے اپنے اہداف بڑھاتے ہوئے خوشحالی بینک نے اسکواش کے بارہ سالہ کھلاڑی نوید رحمان کی اعانت کی ذمہ داری لے لی ہے۔خوشحالی بینک نے اس ابھرتے کھلاڑی کی غیر معمولی مہارت و صلاحیت کوتسلیم کرتے ہوئے اسے تعاون فراہم کیا ہے۔
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک کا ہنرفاؤنڈیشن سے تعاون
ہنرفاؤنڈیشن ایک غیر کاروباری ادارہ ہے جسے کارپوریٹ سیکٹر، غیر سرکاری تنظیموں، ڈونر گروپس اور سماج کے دیگر طبقوں کے ایسے ہم خیال پاکستانی پروفیشنلز نے قائم کیا ہے جو انتہائی کامیاب فلاحی اداروں جیسے کڈنی سینٹر اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے بانی ارکان رہے ہیں۔ہنر فاؤنڈیشن بین الاقوامی سطح پرتربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے پاکستان میں مختلف مقامات پر بنیادی طور پر ووکیشنل ٹریننگ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے شعبے میں کمیونٹی ویلفیئر پروجیکٹس کے قیام پر توجہ مرکوز کرتی ہے، جس کا مقصد مقامی اور عالمی سطح پر مؤثرمہا
مزید پڑھیں