بچت پر اب ملے بڑا منافع!
بہترین بچت اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بچت کو منافع بخش بنائیں۔ یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے جن کو روزمرّہ کی بنیاد پر ٹرانزیکشن کی ضرورت کم ہوتی ہے۔ تو بہترین بچت اکاؤنٹ کا انتخاب کیجئے اوراپنی ضرورت سے زیادہ رقم پربہترین منافع حاصل کیجئے۔۔
پراڈکٹ کی خصوصیات
- 9.75 فیصد تک سالانہ منافع
- ماہانہ بیلنس پر منافع جس کی ہر مہینے ادائیگی کی جاتی ہے
- انفرادی اور اجتماعی اکاونٹ ہولڈرز کے لئے
- پاکستان بھر میں ہمارے برانچز کے آن لائن نیٹ ورک سے اپنی فنڈز تک بغیر کسی دقت کے رسائی
- 100 روپے سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
- ماہانہ دو بینکرز چیک بالکل مفت
- موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
- 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
- ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
- ذاتی چیک بک
- آئی بی ایف ٹی کی سہولت
- 24 گھنٹے کال سینٹر
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔